مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے کہا ہے کہ ہندوستان کا اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے۔ہندوستان کے سابق وزیر دفاع کہا کہ چین نے پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کی تیاری کرلی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ چین نے اپنے ایٹمی ہتھیار پاکستان میں چھپا رکھے ہیں،متنازع علاقے میں بھارتی اشتعال انگیزی بڑے تنازع کو جنم دے سکتی ہے۔
ہندوستان کے سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے کہا ہے کہ ہندوستان کا اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے۔
News ID 1873999
آپ کا تبصرہ